سوال (3320)

شیعہ کے گھر کی چیز کھانا کیسا ہے اور ممکنہ شیعہ ہے، ابھی بلکل کنفرم نہیں لیکن گھر سے کچھ ایسی آوازیں سنی گئی ہیں جیسا کہ مرثیہ ہو۔

جواب

اگر اس کھانے کا تعلق کسی بدعت یا بدعتی مخصوص ایام کے ساتھ نہیں ہے بس ایسے ہی ہدیتاً انہوں نے دیا ہے تو کھا سکتے ہیں، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہودیوں کا ہدیہ بھی قبول فرما لیا کرتے تھے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

ہمارے ایک استاد نے جامعہ اسلامیہ مدینہ یونیورسٹی میں کہا ہے کہ یہ لوگ اپنے مسلک کے علاؤہ کسی کو کھانا بھیجیں گے، تو اس کے کھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے، یا تو اس میں پیشاب کرکے بھیجتے ہیں یا تھوک کر بھیجتے ہیں، میں نے یہ بات اس لیے عرض کی ہے کہ یہ ایک نئی بات تھی، باقی حقیقت اللہ تعالیٰ جانتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق زاہد حفظہ اللہ