سوال          (85)

شیخ صاحب کیا شیعہ کو گھر رینٹ پر دے سکتے ہیں؟

جواب

جی ہا ںشیعہ کو اس صورت میں گھر رینٹ میں دے سکتے ہیں کہ جب وہ شیعت کا داعی یعنی دعوت دینے والا نہ ہو اور غالی بھی نہ ہو ، جس طرح ہمارے پاکستان میں اکثر جو شیعہ ہیں ، وہ اس لیول کے نہیں ہیں جس طرح ہم ان کے معاملات کتب میں پڑھتے ہیں ، اگر فتنے کا خطرہ نہ ہو تو دیا جا سکتا ہے ۔

فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ