سوال (5062)
کیا شیعہ عورت کو گھر میں کام کے لیے ملازمہ رکھ سکتے ہیں؟ کیا اس کو اپنے برتنوں میں کھانا کھلا سکتے ہے؟
جواب
اب اس عورت کا تشیع کس قسم کا ہے یہ معلوم نہیں ہے، باقی ہمارے برصغیر کے اکثر شیعہ روافض بہت خطرناک ہیں اور یہ معلوم ہے کہ یہ اہل بدعت کی بدترین قوم ہیں سو ان سے دور رہیں ورنہ خطرہ ہے کہ اس کا برا اثر آپ کی فیملی اور بچوں پر نہ پڑھ جائیں اور وہ گمراہی کا شکار ہو جائیں، آپ اس کی جگہ یا تو کسی اور عورت کو دیکھ لیں اس گھر کے کام کے لیے یا پھر ایمان وعقیدہ میں خرابی واقع ہونے سے بہتر ہے کہ خود گھر کے کام گھر والے کریں، اس بات کا خلاصہ یہی ہے کہ اس عورت کو گھر میں داخل مت ہونے دیں۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ