سوال (1016)

شیعہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے زیادہ بغض سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے رکھتے ہیں ، اس کی کیا وجوہات ہیں۔

جواب

کیونکہ مجوسیوں کی آگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی وجہ سے بجھی ہے ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے اسی لیے بغض ہے کہ جو تفرقہ کوفی چاہتے تھے وہ ان کی وجہ سے ختم ہو گیا تھا ور فتوحات کا دروازہ کھل گیا تھا ، اب بغض رکھنے والے انہیں کی اولاد ہے

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ