سوال (1882)

شوہر کے فوت ہونے کے بعد حق مہر کون دے گا ؟ کیا عورت کے ورثاء حق مہر کا مطالبہ کر سکتے ہیں ؟

جواب

شوہر کے فوت ہونے کے بعد شوہر کے ترکہ میں سے حق مہر دیا جائے گا ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ