سوال (176)

کیا یہ اثر ثابت ہے ؟ «سعید بن مسیب کی بیوی نے کہا کہ ہم اپنے شوہر سے ایسی باتیں کرتے تھے جیسا کہ آپ لوگ اپنے بادشاہوں سے کرتے ہو»

جواب:

حلیۃ الاولیاء وغیرہ میں ہے۔ سنداً ثابت نہیں ہے ، لیکن معنی اس اعتبار سے درست ہے کہ زوجین میں باہم حسن تخاطب ہونا چاہیے ۔

فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ