سوال           (289)

سر Shopyfiy  میں کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

میری معلومات کے مطابق شوپیفائی Shopify ورڈ پریس وغیرہ کی طرح ایک ٹول اور پلیٹ فارم ہے، جس کے ذریعے آپ آن لائن سیلنگ کر سکتے ہیں اور اپنی ڈیجیٹل دکان کھول سکتے ہیں۔ اس سہولت کا اچھا یا برا استعمال، اس کے صارف پر منحصر ہے، بذات خود شوپیفائی میں ایسی کوئی چیز نہیں، جس کی بنیاد پر اس پر کوئی حکم لگایا جاسکے. واللہ اعلم.

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ