سوال (4782)

کیا چھوٹی بچی مردوں کی جماعت میں صف میں کھڑی ہو سکتی ہے؟

جواب

بچی چھوٹی ہو یا بڑی مردوں کی صف میں کھڑی نہیں ہو سکتی، البتہ گود میں اٹھا سکتا ہے، سامنے بٹھا لے۔ واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الباحث ابو تراب حامد محمود حفظہ اللہ