سوال (6075)

کیا شرارتی بچوں کو سورۃ البروج کا دم کرنا صحیح ہے، تین بار پڑھنا ہے، آخری دو آیتیں سات بار پڑھیں۔ کیا اس طرح دم کرنا صحیح ہے؟

جواب

ایک تجرباتی بات ہے، کلام اللہ پڑھا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ