سوال (6009)
شہداء کی نماز جنازہ پڑھنے کے حوالے سے رہنمائی حاصل فرمائیں؟
جواب
شہداء کی نماز جنازہ پڑھنا اور نہ پڑھنا دونوں جائز ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں یقینی بات تھی، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ نہیں پڑھا تھا، آٹھ سال کے بعد پڑھا تھا، بہرحال دونوں طرح کے فتوے موجود ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




