سوال 6926
یوفون کی کمپنی سم لگاؤ آفر دیتی ہے 2 ماہ سے بند سم کو دوبارہ لگانے پر. کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے؟
جواب
نہیں، یہ کمپنی کی طرف سے سہولت ہے، اپنی نیٹ ورکنگ کو بڑھانے کے لیے ایسا اقدام کرتی ہے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ