سوال (2995)

کیا امام مسجد سندھی ٹوپی میں جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب

یہ سندھی ٹوپی ہے، اسے سر پر رکھ کر نماز ادا کی جا سکتی ہے، ممانعت کی کوئی معقول وجہ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ