سوال (669)

کیا ایسا کاروبار جس میں صرف نفع ہو اس میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

اگر صرف نفع میں شرکت کی شرط لگا کر انویسٹمنٹ کرتا ہے تو سود ہے اور حرام ہے.

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ