سوال (465)

ایک عالم فرمارہے تھے کہ صرف صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھنا چاہیے ، جب تک رسول اللہ کا نام نہ آجائے؟

جواب

صلی اللہ علیہ وسلم اکیلا پڑھا جا سکتا ہے کیونکہ یہ درود ہے ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ

صرف یہ الفاظ “صلی اللہ علیہ وسلم” بھی درود ہی ہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ