سوال (436)

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

جواب

ایسے شخص کو زکاۃ نہیں دی جا سکتی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ