سوال (4559)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الملک اور سورۃ السجدہ سونے سے قبل پڑھتے تھے تو کیا ان کو مغرب کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں۔
جواب
شرعاً سونے کا ٹائیم عشاء کے بعد شروع ہوتا ہے، مغرب کے بعد سونا مکروہ ہے، ہمارا رجحان اس طرف ہے کہ سونے کے اذکار عشاء کے بعد کیے جائیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ