سوال (879)

اگر کسی کے پاس دو تولہ سونا ہے اور نصاب سے کم چاندی ہے ، کیا دونوں کو ملا کر زکاة دی جائے گی ؟

جواب

نہیں ،اگر وہ الگ الگ نصاب کو نہیں پہنچ رہے تو زکوٰۃ نہیں ہے ۔

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ