سوال (4797)
سوتیلا باپ بیٹی کے لیے نامحرم ہے؟
جواب
اگر ماں کا نکاح ہوگیا ہے، تو بچی آنے والے باپ کے لیے ربیبہ ہوگی، ماں سے صحبت کے بعد بچی اس کے لیے حرام ہو جائے گی۔ سوتیلا باپ اس کا محرم بن جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ