سوال (6588)
کیا اسٹاک ایکسچینج کا کام اس میں انویسٹمنٹ وغیرہ کرنا شرعاً درست ہے؟
جواب
اسٹاک ایکسچینج میں انویسٹمنٹ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس میں سودی معاملات ہوتے ہیں۔
کاروبار واضح نہیں ہوتا۔ شیئرز و حصص صرف ہندسوں کی حد تک ہوتے ہیں۔ قبضہ ممکن نہیں ہوتا۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ




