سوال 6878
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شام کے اذکار عصر کے بعد پڑھیں گے یا مغرب کے؟ دلائل کے ساتھ وضاحت کردیں۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
جواب
صبح و شام کے اذکار سورج کے طلوع و غروب سے پہلے کرنے چاہیے “قبل طلوع الشمس و قبل غروبھا”
البتہ اگر رہ جائیں تو بعد میں کرسکتے ہیں۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الشیخ حافظ علی عبداللہ حفظہ اللہ




