سوال (1585)

سبحان الله نام ركھنا شرعا جائز ہے ؟

جواب

عصفور ، غراب ، خشخاش اور جبل نام رکھے جا سکتے ہیں تو سبحان اللہ نام رکھنے میں کیا حرج ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ