سوال (1742)

کیا محمد سبحان نام رکھ سکتے ہیں یعنی سبحان سے قبل محمد لگا سکتے ہیں؟

جواب

علماء کرام “عبد السبحان” کی اجازت دیتے ہیں ، صرف سبحان یا محمد سبحان کی اجازت نہیں دیتے ہیں ، اگر یہ نام رکھنا ہی ہے تو پھر “عبد السبحان” رکھیں ، ورنہ بہتر یہ ہے کہ چھوڑ دیں کوئی اور نام رکھیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ