سوال (5349)
امام کے پیچھے سجدے میں مقتدی نے “سبحان ربی الاعلی” کے بجائے “التحیات” پڑھ لی ہے، پھر واپس یاد آنے پر وہی تسبیحات دہرائی “سبحان ربی الاعلی” کیا اس پر سجدہ سہو ہے؟
جواب
نہیں، مقتدی کی نماز ہو گئی ہے۔ ان شاءاللہ، سجدہ سہو نہیں ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ