سوال (4163)
ایک بندہ روزے کی حالت میں تھا، شوگر لو ہونے سبب قریب تھا کہ بے ہوش ہو جاتا، اس نے روزہ افطار کردیا کیا اب وہ قضا دے گا۔
جواب
جی ہاں، یہ شخص قضاء دے گا، باقی توبہ و استغفار کا دروازہ سب کے لیے کھلا ہوا ہے، اور توبہ سب کو کرنی چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ