سوال (5123)

کیا یہ عقیدہ رکھنا جائز ہے کہ جس برتن میں سورۃ یسین لکھی ہوئی ہو اگر اس میں پانی پئیں گے تو شفا ملے گی؟

جواب

یہ نظریہ کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ