سوال (2736)

سُورۃ یٰس کے بارے میں معلومات درکار ہے، اس میں کتنے حروف ہیں؟ نزول کے اعتبار سے یہ کون سے نمبر پر ہے؟

جواب

یہ وکیپیڈیا کے مطابق ہے۔
عدد الايات : 83
عدد الكلمات : 733
عدد الحروف : 2988.
سورہ یس کا ترتیبِ نزول کے اعتبار سے 41 نمبر ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ