سوال (5173)
سورج نکلنے کے بعد کتنے منٹوں بعد اشراق نماز پڑھیں گے؟
جواب
شریعت نے منٹ نہیں بتائے، باقی جو اندازہ کیا گیا ہے وہ سات سے آٹھ منٹ کا دورانیہ ہے، سورج نکلنے کے چار پانچ منٹ بعد آپ نماز ادا کر سکتے ہیں، کوئی پابندی نہیں ہے، سورج مکمل طلوع ہو جائے اس کے بعد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ