سوال (3527)

سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کے انہوں نے کچھ خارجیوں کو جلا کر ان کی کھوپڑیوں کو ہتھوڑے سے مارا؟ کیا اس طرح کی بات موجود ہے۔

جواب

بعض خوارج کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جلوادیا تھا، یہ بات صحیح ہے، البتہ سر کو ہتھوڑے سے مارا یہ نظر سے نہیں گزرا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ