سوال (580)

سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کیسے شہید ہوئے تھے ؟

جواب

جیسے دیگر صحابہ باہمی جنگ میں شہید ہوئے، ویسے ہی سیدنا عمار رضی اللہ عنہ بھی ہوئے تھے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ