تعارفِ فُضلاء جامعہ محمدیہ چکدرہ 2025ء

الحمدللہ! ہر سال دینی مدارس سے فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام دین کی ترویج و اشاعت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ علماء دین کے محافظ اور امت کے رہنما ہوتے ہیں، جو اپنے علم، فہم، تقویٰ اور اخلاص کے ذریعے اسلامی تعلیمات کو عام کرتے ہیں۔

جامعہ محمدیہ چکدرہ کا شمار ان مدارس میں ہوتا ہے جو علم و عمل کے فروغ میں اپنی مثال آپ ہیں۔ اس جامعہ کے فُضلاء نہ صرف علمی میدان میں مہارت رکھتے ہیں بلکہ اپنے کردار اور عمل سے بھی دین کا عملی نمونہ پیش کرتے ہیں۔

اس سال جامعہ محمدیہ چکدرہ سے 12 طلبہ فارغ التحصیل ہو رہے ہیں۔ ان کے تعلیمی سلسلے کا آغاز 2017ء میں ہوا تھا، اور ان کی فراغت 2 فروری 2025ء کو مکمل ہوئی۔

💠 تعارفِ فُضلاء جامعہ محمدیہ چکدرہ 2025ء 💠
(بلمقابل لیوی قلعہ، لوئر دیر)

❶ شہزاد نبی بن محمد ریاض
علاقہ: لنڈاکے، سوات

❷ اظہار الحق بن گلاب سید
علاقہ: رامیال، چکدرہ

❸ عبداللہ بن محمد بشیر
علاقہ: بونیر

❹ عمر فاروق بن صدر گل
علاقہ: بریکوٹ، سوات

❺ ذاکر اللہ بن روزی اکبر
علاقہ: بریکوٹ، سوات

❻ عبدالسلام بن محمد بشیر
علاقہ: کوٹیگرام، چکدرہ

❼ سیف اللہ بن عزیز الرحمان
علاقہ: صوابی

❽ عبداللہ بن بخت فروش
علاقہ: چکدرہ

❾ محمد بن اسماعیل
علاقہ: راموڑہ، چکدرہ

❿ محمد انس بن زرتاج خان
علاقہ: شانگلہ

⓫ محمد اظہر بن اکبر محمد
علاقہ: خانپور، چکدرہ

⓬ ابرار اللہ بن فقیر شاہ
علاقہ: اپر دیر

🤲 اللہ تعالیٰ ان فُضلاء کو دین کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم سے امت کو فیض پہنچائے۔

✋️مزید تعارف کے لیے لنک اوپن کریں https://alulama.org/author/amjabrabbani/

♻️ مرتب: حافظ امجد ربـانی

♻️ فاضل: جامعہ سلفیہ فیصل آباد

یہ بھی پڑھیں: تعارفِ فُضلاء جامعہ سلفیہ فیصل آباد 2025ء