سوال (3215)
تفسیر ابن عباس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کیا یہ ان کی ہی ہے یا غلط منسوب ہے؟
جواب
سلسلۃ الکذب ہے سدی راوی کی روایت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
تفسیر ابن عباس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کیا یہ ان کی ہی ہے یا غلط منسوب ہے؟
سلسلۃ الکذب ہے سدی راوی کی روایت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ