سوال (235)

“جس شخص نے اپنے مال کا تیسرا حصّہ نضافت وطہارت وغیرہ پر خرچ کیا اس نے اسراف نہیں کیا ۔ ” کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

جواب:

ۤیہ روایت صحیح نہیں ہے ، ابن باز رحمہ اللہ نے فرمایا ہے “لا اصل له” اس روایت کی کوئی اصل ہی نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ