سوال (4947)
طائف میں میقات جہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں اس کا نام وغیرہ بتا دیں؟
جواب
معروف قرن منازل ہے، اس کو سیل کبیر کہتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ