سوال (5129)
کیا نماز میں رکوع میں جاتے ہوئے امام اللہ اکبر کہنا بھول جائے تو سجدہ سہو لازم آئے گا؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ بتا دیں۔
جواب
نہیں، اس پر سجدہ سہو نہیں ہے، اگر کوئی کرلے تو بہرحال جواز ہے۔واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ