سوال (391)
تکبیرات و تسبیحات وغیرہ کا پڑھنا مقتدی کا امام کے پیچھے کیسا ہے ؟
جواب
نماز کی حالت اگر مراد ہے تو مقتدی اپنی نماز کا تکبیرات ، تسبیحات ، ثناء اور سورۃ فاتحہ میں پابند ہے ، چاہے وہ امام کے ساتھ ہو یا الگ ہو اس کا بذات خود پڑھنا ضروری ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ