سوال (777)

کیا اس طرح کا ٹراؤزر پہننا جائز ہے جس میں ٹخنے ظاہر نہ ہوں ؟

جواب

اگر سوال مرد کے متعلق ہے تو ناجائز ہے ، کیونکہ مرد کو کپڑا ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم ہے ، اگر عورت کے متعلق سوال ہے تو پھر جائز ہوگا ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

مردوں کے لیے ناجائز ہے اور خواتین کے لیے کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ