سوال (3286)

طلاق کی عدت اگر تین حیض ہے تو تیسرا حیض شروع ہونے پر عدت ختم ہو جائے گی یا غسل کرنے کے بعد ختم ہوگی۔

جواب

عدت تین حیض پورے ہونے پر مکمل ہوتی ہے۔ تیسرا حیض شروع ہونے پر نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ