سوال (4017)

تمام اہل و عیال کی طرف سے اگر صدقہ کرنا ہو مثلا 500 روپے صدقہ کریں تو کیا سب کو برابر ثواب ملے گا؟

جواب

اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے، اگر اس تحریک میں سب گھر والے شامل ہیں تو سب کو اجر ملے گا۔ ان شاءاللہ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ