سوال       6883

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اگر کوئی شخص عشاء کی با جماعت نماز ادا کرے پھر تراویح پڑھے اور وتر گھر آ کر پڑھے کیا یہ جائز ہے جبکہ جماعت تراویح اور وتر کا امام ایک ہی ہوں؟

جواب

جائز ہے۔ لیکن أفضل یہ ہے کہ امام کے ساتھ وتر بھی پڑھ لیں تاکہ پوری رات کے قیام کا ثواب حاصل کر لیں۔۔۔۔
واللّٰہ أعلم۔

فضیلۃ العالم عثمان زید حفظہ اللہ