سوال (3877)

تراویح کو نفل کہا جانے گا یا سنت کہا جائے گا؟

جواب

فرض کے علاؤہ جو بھی نماز ادا ہوتی ہے، اس کو سنت، نفل، تطوع اور تسبیح کہا جاتا ہے، نفل اور سنت میں کوئی فرق نہیں، اس کے علاؤہ نفل اور مسنون کہا جاتا ہے، مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی بحث ہو سکتی ہے، باقی نفل اور سنت میں کوئی فرق نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ