سوال (5319)

تاریخ اسلام کے موضوع پر سب سے بہترین کتاب کونسی ہے جیسے کے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق الرحیق المختوم کے متعلق کہا جاتا ہے اسی طرح تاریخ اسلام کے متعلق کوئی اچھی بک بتا دیں؟ شکریہ

جواب

ہمارے مطالعے کے مطابق اگر امام ذہبی رحمہ اللہ کی “تاریخ اسلام” اور امام ابن کثیر رحمہ اللہ کی

“البداية و النهائية”.

اگر دستیاب ہیں تو ان کا مطالعہ کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ