سوال (6425)

طریقت سے کیا مراد ہے؟

جواب

شریعت اللہ تعالیٰ کے دین، وحی اور وحی پر مبنی احکام کا نام ہے، طریقت صوفیت کا کام ہے، جس طرح شیخ طریقت کہتے ہیں، رہبر شریعت اپنے آقاؤں کو کہتے ہیں، یعنی باطنی طور پر کچھ چیزیں ہیں، بیعت ہے، شیخ کے ہاتھ پر کچھ دینا ہے، صوفی ازم کو طریقت سے تعبیر کیا جاتا ہے، صوفہ ازم کی کوئی بنیاد ہے، اس لیے کہا جاتا ہے کہ صوفیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، پھر ان کے چار طریقے ہیں، ان میں بہت ہیں، یہ بالکل بدعت ہے، یہ چھٹی صدی کی پیداوار ہے، شیخ عبد الرحمٰن کیلانی کی شریعت و طریقت اور علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کی تصوف دیکھ لیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ