سوال (3404)

طارق علی بروہی صاحب کو سننا کیسا ہے؟
https://youtube.com/@tariqalibrohi2?si=U6quoXLdNZRBsQ2-
مشایخ عظام سے التماس ہے کہ رہنمائی فرمائیں۔

جواب

عربی متن پڑھنے سے بہت گھبراتے ہیں چند درس سنے تھے شرح کتاب التوحید کے، ترجمہ میں بھی غلطیاں کرتے ہیں. کیونکہ عربی گرائمر سے نابلد ہیں اور ایک ڈاکٹر مرتضیٰ بخش بھی ایسے ہی ہیں ان کی بجائے۔
دکتور فضل الہیٰ حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ تعالی اور شیخ عبدالباسط فہیم حفظہ اللہ تعالی کو سنا کریں۔

فضیلۃ العالم مرتضیٰ ساجد حفظہ اللہ