تعارفِ فُضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ ( رحمانیہ و بیت العتیق) 2025ء
جامعہ لاہور الاسلامیہ ایک معروف دینی ادارہ ہے۔ قرآن و سنت کی تعلیم کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے بہت سی خصوصیات کا حامل ہے جس میں تجوید، تفسیر، حدیث، فقہ، اور دیگر اسلامی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ عقیدہ اہل حدیث کے مطابق دینی تعلیم فراہم کرتا ہے۔ اسلامی تربیت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیےخصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
یہاں سے فارغ التحصیل علماء ملک اور بیرون ملک تبلیغ و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
💠 جامعہ لاہور الاسلامیہ دو شعبوں پر مشتمل ہے کلیۃ القرآن و کلیۃ الشریعہ
🔹 کلیۃ القرآن
یہ شعبہ طلبہ کو قرآن مجید کی تجوید، قراءت، حفظ، اور تفسیر میں مہارت فراہم کرتا ہے۔ اس میں طلبہ کو صحیفۂ ہدایت کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے، سمجھنے اور اس کے مضامین پر غور کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے۔ فارغ التحصیل طلبہ بطور قرآنی معلم، امام، اور مبلغ خدمات انجام دیتے ہیں۔
🔹 کلیۃ الشریعہ
یہ شعبہ فقہ، اصولِ فقہ، حدیث، اور اسلامی قانون کی تعلیم دیتا ہے۔ طلبہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی احکام و مسائل کا فہم عطا کیا جاتا ہے۔ فارغ التحصیل علماء مفتی، مدرس، اور خطیب کے طور پر دین کی خدمت کرتے ہیں۔
اس سال جامعہ لاہور الاسلامیہ رحمانیہ سے 57 طلبہ فارغ التحصیل ہو رہے ہیں۔ ان کے تعلیمی سلسلے کا آغاز 2018ء میں ہوا تھا اور تکمیل 4 فروری 2025ء کو ہوئی۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان فُضلاء کو علمی چراغ بنا کر دین کی راہ میں ہمیشہ روشنی پھیلانے اور امت مسلمہ کی رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔
اس تحریر میں اس سال جامعہ لاہور الاسلامیہ رحمانیہ سے فارغ التحصیل ہونے والے فُضلاء کا مختصر تعارف درج ہے۔
💠تعارفِ فُضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ رحمانیہ 2025ء💠
💠———-:: * كلية القرآن * ::———-💠
(1) استخار علی
(رابطہ)03070451947
(علاقہ) لاہور
(2)مزمل شفیع
(علاقہ) حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ
(رابطہ) 03084984880
(3) محمد عمر
(علاقہ) تحصیل تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان
(رابطہ)03347943969
(4) محمد عمران
(علاقہ) ضلع اوکاڑہ
(رابطہ)03097057126
(5) امیر حمزہ
(علاقه) ویلنشیا ٹاؤن لاہور
(رابطہ)03071222582
(6) ابو سفیان تبسم
(علاقہ) قائم شاہ ضلع قصور
(رابطہ) 03025038042
(7) نعیم احمد
(علاقہ) کھڈیاں خاص قصور
(رابطہ) 03011518787
(8) محمد حسن غازی
(علاقہ) ضلع مظفر گڑھ
(رابطہ) 03025501724
(9) امیر حمزہ
(علاقہ) مانگا منڈی لاہور
(رابطہ) 03261441024
(10) حافظ ابو سفیان ثوری
(علاقه) منڈی عثمان والا قصور
(رابطہ) 03095589956
(11) عبد الله
(علاقہ) محراب پور سندھ
(رابطہ) 03003115895
(12) اسد الرحمان
(علاقہ) چترال صوبہ خیبر پختو نخواه
(رابطہ) 03429052876
(13) محمد یحیی
(علاقہ) تحصیل و ضلع ننکانہ
(رابطہ) 03049740391
(14) بلال جاوید
(علاقہ) شاہدرہ ضلع شیخو پوره
(رابطہ) 03211146924
(15) محمد عدیل بھٹوی
(ضلع) ضلع اوکاڑہ
(رابطہ) 03051803848
(16) مظفر علی
(علاقہ) تحصیل و ضلع قصور
(رابطہ) 03000841858
(17) طلحہ
(علاقہ) امیر پورہ لاہور
(رابطہ) 03227774411
💠——–:: * كلية الشريعة * ::———💠
(18) گلزيب الرحمان
(علاقه) ضلع لاہور
(رابطہ) 03154113512
(19) محمد جاويد
(علاقه ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03098281024
(20) حافظ طالوت
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03284276675
(21) محمد حسان
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03044543185
(22) حافظ محمد عظمت
(علاقه)ضلع دیپالپور
(رابطہ) 03098284368
(24) شيخ عبد الرافع
(علاقه) ضلع لاہور
(رابطہ) 03084379034
(25) حافظ طلحہ
(علاقہ) میرپور آزاد کشمیر
(رابطہ) 03437117233
(26) عبد الرحمن
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03021496691
(27) حافظ بلال ساقي
(علاقه) برکی چک 16
(رابطہ) 03020478138
(28) حافظ اسامہ اکرم
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03197117367
(29) حافظ انيق الرحمن رباني
(علاقہ) ضلع قصور
(رابطہ) 03006594664
(30) حنظلہ فاروقی
(علاقہ) لاہور شہر
(رابطہ) 03363234782
(31) مزمل حسين
(علاقہ) ضلع رینالہ خورد
(رابطہ) 03468662631
(32) حافظ عبد الله خالد
(علاقه) برکی چک 16
(رابطہ) 03454974588
(33) محمد عمر
(علاقہ) میر پور آزاد کشمیر
(رابطہ) 03483871080
(34) قاری ابوبکر نذیر
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03296364427
(35) حافظ محمد اسماعيل
(علاقہ) ضلع لاہور
(رابطہ) 03104689180
(36) حافظ احتشام على
(علاقه) اچهره ضلع لاہور
(رابطہ) 03014306264
(37) حافظ محمد زبير
(علاقہ) تحصیل چونیاں قصور
(رابطہ) 03477539512
(38) حافظ جنيد على
(علاقه) چک 15/96 ایل میاں چنوں
(رابطہ) 03096622419
(39) حافظ محمد عثمان
(علاقه ) چک نمبر 173 E.B بورے والا
(رابطہ) 03085292173
(40) محمد صائم
(علاقہ) کھڈیاں خاص قصور
(رابطہ) 03174079606
(41) قارى ہشام غزنوی
(علاقہ) جڑانوالہ
(رابطہ) 03281364374
(42) حافظ محمد حمزه
(علاقہ) تحصیل چونیاں ضلع قصور
(رابطہ) 03459811847
(43) محمد بهٹى
(علاقہ) منڈی احمد آباد اوکاژه
(رابطہ) 03023580835
(44) مولانا محمد بلال
(علاقہ) تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں
(رابطہ) 03047514231
(45) ابو سفيان
(علاقہ) لاہور شہر
(رابطہ) 03245658211
(46) عثمان اسماعيل
(علاقہ) قصور
(رابطہ) 03254778226
(47) اعجاز احمد
(علاقہ) دیپالپور اوکاژه
(رابطہ) 03058471302
(48) اسامہ
(علاقہ) ریاست آزاد جموں و کشمیر
(رابطہ) 03557067573
(49) عثمان غنی
(علاقہ) قصور کنگن پور
(رابطہ) 03290844602
(50) ثناء الله
(علاقہ) ضلع چترال
(رابطہ) 03477458108
(51) عرفان خان
(علاقہ) میر پور آزاد کشمیر
(رابطہ) 03247537625
(52 ) احسن ارشاد
(علاقہ) تحصیل چونیاں ضلع قصور
(رابطہ) 03085487938
(53) عقيل احمد شاكر
(علاقہ) تحصیل و ضلع قصور
(رابطہ) 03094793772
(54) عبد الله
(علاقہ) تحصیل چونیاں ضلع قصور
(رابطہ) 03075692508
(55) عبد الرحمن ثاقب
(علاقہ) لاہور
(رابطہ) 03334536540
(56) عبد الرحمن
(علاقہ) ٹاؤن شپ لاہور
(رابطہ) 03244039591
(57) حافظ شاہد لطیف
(علاقہ) حجرہ شاہ مقیم
(رابطہ) 03035021724
🤲 اللہ تعالیٰ ان فُضلاء کو دین کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم سے امت کو فیض پہنچائے۔
✋️مزید تعارف کے لیے لنک اوپن کریں https://alulama.org/author/amjabrabbani/
♻️ مرتب: حــافظ امجــد ربـــانی
♻️ فاضل: جامعہ سلفیہ فیصل آباد