تعارفِ فُضلاء کلیۃ القرآن والتربيۃ الاسلامیہ بونگہ بلوچاں پھول نگر ضلع قصور 2025ء
مرکز کلیة القرآن والتربیۃ الاسلامیہ بونگہ بلوچاں، پھولنگر، ضلع قصور، پاکستان میں واقع ایک معروف دینی ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد حافظ محمد یحییٰ عزیز میر محمدی رحمہ اللہ نے رکھی تھی۔
ادارہ کا مقصد قرآن و سنت کی تعلیمات کو فروغ دینا اور معاشرے کی اصلاح کرنا ہے۔ یہاں مختلف دینی سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں، جن میں سالانہ تبلیغی و تربیتی اجتماعات بھی شامل ہیں۔
ادارہ کے تحت “کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ” کے نام سے ایک تعلیمی شعبہ بھی قائم ہے، جہاں قرآن کریم کی تعلیم اور اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ، ادارہ میں ماہانہ شب تربیت کا انعقاد بھی ہوتا ہے، جس میں شرکاء کی دینی و اخلاقی تربیت کی جاتی ہے۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان فُضلاء کو علمی چراغ بنا کر دین کی راہ میں ہمیشہ روشنی پھیلانے اور امت مسلمہ کی رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔
اس سال کلیۃ القرآن و التربیۃ الاسلامیہ سے 36 طلبہ فارغ التحصیل ہو رہے ہیں۔ ان کے تعلیمی سلسلے کا آغاز 2018ء میں ہوا تھا اور تکمیل 31 جنوری 2025ء کو ہوئی۔
اس تحریر میں اس سال سے فارغ التحصیل ہونے والے فُضلاء کا مختصر تعارف درج ہے۔ ساتھ ہی ان علمی مقالات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جو انہوں نے تحقیق کے طور پر مرتب کیے ہیں۔
💠تعارفِ فُضلاء کلیۃ القرآن والتربیۃ الاسلامیہ 2025ء💠
(1) اعظم سلطان
(علاقہ) قصور
(مقالہ) اسفار رسول اللہﷺ
(2) عبدالرؤف نذیر
(علاقہ) قصور
(مقالہ) کتب ستہ پر پاکستانی علماء کی علمی خدمات
(3) عبدالحنان شاکر
(علاقہ) قصور
(مقالہ) اختلاف تفسیر میں ترجیح کے قواعد اور انکی مختصر وضاحت
(4) عرفان اشرف
(علاقہ) قصور
(مقالہ) کفارات کے احکام و مسائل
(5) عبد الحلیم شرر
(علاقہ) قصور
(مقالہ) لیٹ فیس اور مالی و بدنی سزاؤں کا شرعی تصور
(6) محمد یعقوب
(علاقہ) ساہیوال
(مقالہ ) موزوں جرابوں اور عمامہ پر مسح کے احکام
(7) عثمان غنی
(علاقہ) شیخوپورہ
(مقالہ ) سورۃ اخلاص کی روشنی میں توحید اور اسکی اقسام
(8) سعد رشید
(علاقہ) قصور
(مقالہ ) عصر حاضر میں قراءت قرآنیہ کی ضرورت واہمیت
(9) محمد الیاس
(علاقہ) سندھ
علامات کبری کا مختصر تعارف
(10) عبداللہ صدیق
(علاقہ) قصور
(مقالہ) رازداری کی اہمیت اور اسلامی تعلیمات
(11) آفتاب لطیف
(علاقہ) قصور
(مقالہ ) شہدائے بدر اور ان کے فضائل و مناقب
(12) غلام مرتضیٰ
(علاقہ) خوشاب
(مقالہ) نماز میں خشوع کے اسباب
(13) عبد الوہاب
(علاقہ) قصور
(مقالہ ) ” مرجیہ” تعارف عقائد و نظریات اور دور حاضر میں ہم آہنگ افکار
(14) راحت خاں
(علاقہ) قصور
(مقالہ) تکبیرات کے احکام
(15) ابو سفیان ثناء اللہ
(علاقہ) ساہیوال
(مقالہ) احناف کا ابوحنیفہ سے اختلاف
(16) ناصر اقبال
(علاقہ) ساہیوال
(مقالہ) خاندان نبوت تعارف اور فضائل و مناقب
(17) یوسف بنیامین
(علاقہ) قصور
(مقالہ) فقہائے سبعہ کا علمی تعارف
(18) طیب بشیر
(علاقہ) ننکانہ صاحب
(مقالہ) مشہور صحابہ کرام کے القابات اور ان کا تعارف و فضائل
(19) اسماعیل حاکم
(علاقہ) ننکانہ صاحب
(مقالہ) حصول علم میں رکاوٹیں اور ان کا حل
(20) سیف اللہ فرزند
(علاقہ) لاہور
(مقالہ) شرعی اور غیر شرعی تہوار
(21) عمران شاہین
(علاقہ) بہاولنگر
(مقالہ) میادین میں ماہر صحابہ کرام
(22) شکیل امین
(علاقہ) قصور
(مقالہ) طب نبویﷺاور طب یونانی کی روشنی پیچیدہ امراض کا علاج
(23) حمزہ بھٹی
(علاقہ) قصور
(مقالہ) مسلمانوں میں غیر شرعی رسومات
(24) ابرار اسماعیل
(علاقہ) قصور
(مقالہ) روایت حفص میں دیگر قرات کا ثبوت
(25) سلمان عامر
(علاقہ) قصور
(مقالہ) قصیدہ شاطبیہ میں امام شاطبی کی قیود
(26) عمر عزیز
(علاقہ) بکھر
(مقالہ) بعض قرآنی آیات کا باطلانہ مفہوم
(27) ابو سفیان اسلم
(علاقہ) قصور
(مقالہ) وسطیت و اعتدال اہل السنہ والجماعہ کے نظریات کی روشنی میں
(28) ابو ہریرہ حسین
(علاقہ) قصور
(مقالہ) داعی اور دعوت الیٰ اللہ
(29) علی احمد
(علاقہ) اوکاڑہ
(مقالہ) کاتبین وحی اور انکا مختصر تعارف
(30) ابو سفیان سلفی
(علاقہ) قصور
(مقالہ) صحیح البخاری کی عقل کے خلاف سمجھیں جانے والی روایات پر اعتراضات کے عقلی و نقلی جوابات
(31) لقمان عبداللہ
(علاقہ) ساہیوال
(مقالہ) الحاد۔ انکار حدیث۔ رافضیت کے بنیادی عقائد و اعتراضات کا علمی محاکمہ
(32) انعام اللہ
(علاقہ) اوکاڑہ
(مقالہ) بلوغت اور جنسی مساںٔل اسلام اور میڈیکل کی روشنی میں
(33) انس بلال
(علاقہ) قصور
(مقالہ) آںٔین پاکستان اسلام کی روشنی میں
(34) عبد الواحد
(علاقہ) قصور
(مقالہ) آئمہ قراء کی دیگر علوم میں علمی خدمات
(35) یوسف اصغر
(علاقہ) مظفر گڑھ
(مقالہ) رسول اللہﷺکے خاصے
(36) رضوان سلیم
(علاقہ ) قصور
(مقالہ) کم عمری کی نامور شخصیات اور انکے کارنامے
🤲 اللہ تعالیٰ ان فُضلاء کو دین کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم سے امت کو فیض پہنچائے۔
✋️مزید تعارف کے لیے لنک اوپن کریں https://alulama.org/author/amjabrabbani/
♻️ مرتب: حافظ امجـد ربـــانی
♻️ فاضل: جامعہ سلفیہ فیصل آباد
یہ بھی پڑھیں: تعارفِ فُضلاء جامعہ علامہ احسان الہی ظہیر 2025ء