سوال (4772)
کیا ایسی شرٹ میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
اگر نماز سنت کے مطابق ہے تو نماز تو ہو جائے گی، نماز ان چیزوں کی وجہ سے باطل نہیں ہوتی، ہاں یہ بات ہے کہ خشوع و خضوع کے منافی ہے، یا ایسے کہہ لیں کہ جو لوازمات درکار ہیں، ان میں کچھ خلل آ سکتا ہے، باقی نماز کو آپ باطل قرار نہیں دے سکتے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ