سوال (3689)

ایک بہن کا سوال ہے کہ ہمارے گھر سے کچھ تعویذات نکلے ہیں، اب ان کو ضائع کرنے کا کیا طریقہ ہے، پھینک دیے جائیں یا جلا دیے جائیں؟

جواب

جلانے کی بجائے کسی بہتے یا کھڑے پانی میں پھینک دیں یا زمین میں دفن کردیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ