سوال (4591)

تیمم کے بارے میں کوئی ضربتان والی روایت ہے، اس کی تحقیق چاہیے اور اس کے بارے میں آگاہ کرے کہ احناف میں سے کسی عالم نے اسے ضعیف کہا ہے۔

جواب

یہ روایت صحیح حدیث کے خلاف ہے جس میں ایک ضرب کا ذکر ہے۔

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ