سوال (6278)

ٹینکی سے کبھی کبھی بدبو والا پانی یا رنگ بدلا ہوا پانی آتا ہے اس سے وضوء کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بو اگر نجاست کی وجہ سے آ رہی ہے تو ظاہری سی بات ہے کہ پانی ناپاک ہوگا، تین اوصاف میں سے ایک وصف بدل جائے، نجاست کی وجہ سے بدل جائے، اگر وہ کمیکل یا دوا ہے تو کوئی فتویٰ نہیں لگایا جا سکتا، جب تک چانچ نہ ہو سکے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ