سوال (4058)
اگر کسی کو روزے کے دوران اتنا تیز بخار ہو جائے ایک سو چار تو کیا وہ روزہ افطار کر سکتا ہے اور پھر اس کی بعد میں قضا دے گا؟
جواب
جی ہاں وہ روزہ ختم کرکے بعد میں قضاء دے سکتا ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ